the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
نئی دہلی،13مارچ(ایجنسی) دہلی کے پانڈو نگر علاقے میں ایک خاتون کے ساتھ اجتماعی آبروریزی کا معاملہ سامنے آیا ہے. متاثرہ نے پہلی منزل سے کود کر اپنی جان بچائی. اس کے علاج کے لیے پولیس نے ہسپتال میں بھرتی کروایا ہے.

نیپال کی رہنے والی



ایک خاتون کو دہلی کے پاش علاقے پاڈونگر میں اپنی ہوس کا شکار بنا لیا. بعد میں اس کے عریاں حالت میں باتھ روم میں بند کر دیا. اس نے اپنی جان بچانے کے لیے پہلی منزل سے چھلانگ لگا دی.


اطلاع پر پہنچی پولیس نے زخمی خاتون کو پونڈ ہسپتال میں بھرتی کرایا. اس کے بعد مقدمہ درج کر پانچوں ملزمان کو گرفتار کر لیا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.